برطانیہ میں پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والوں کو 6 ہزار پاؤنڈ ملیں گے

بزنس

لندن(این این آئی)برطانیہ میں پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والوں کو 6 ہزار پاؤنڈ ملیں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی حکومت ڈیزل اور پیٹرول سے چلنے والی اپنی پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والے شہریوں کو 6000 پاونڈتک معاوضہ دینے پر غور کر رہی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن کی حکومت کے زیر غور اس منصوبے کا مقصد برطانیہ کی کار مینو فیکچرنگ کے شعبے کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہونے میں مدد دینا ہے جو کرونا وائرس کی وبا کے باعث بری طرح متاثر ہوا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر