دنیا بھر میں 2831513 افرادکوروناکے مریض، 197297 اموات ریکارڈ

صحت

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 28 لاکھ 31 ہزار 513 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 97 ہزار 297 ہو گئیں۔امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 18 لاکھ 27 ہزار 322 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 58 ہزار 524 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 8 لاکھ 6 ہزار 894 مریض اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس بیماری سے نجات پا کر اسپتالوں سے اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہمتاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی دنیا کے تمام ممالک

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر