ڈاکٹرز پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر عملہ جان کی پروا کئے بغیر کورونا سے لڑنے لگے

صحت

راولپنڈی(این این آئی)ڈاکٹرز پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر عملہ جان کی پروا کئے بغیر کورونا سے لڑنے میں مصروف عمل ہیں،راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شفقت میں کورونا پازیٹیو آگیا ،ایم ایس ڈاکٹر خالد رندھاوا نے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شفقت میں کورونا پازیٹیو کی تصدیق کر دی۔آر آئی یو کے ایم ایس ڈاکٹر خالد رندھاوا نے ڈاکٹر شفقت کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر