عام لوگ رش میں سرجیکل اور میڈیکل ماسک کا استعمال کر سکتے ہیں ،ڈاکٹر ظفر مرزاکا اہم بیان سامنے آگیا

صحت

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ عام لوگ رش میں سرجیکل اور میڈیکل ماسک کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزانے کہاکہ عام لوگ گھر کے بنے کپڑے کے ماسک کا استعمال بھی کر سکتے ہیں، لیکن این 95 ماسک صرف ان فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر ورکرز کے لئے ہیں جو آئی سی یو میں کورونا مریض کا علاج کرتے ہیں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر