سعودی عرب ،جزوی طور پر کرفیو ختم ہوتے ہی لوگ باہر نکل آئے

انٹرنیشنل

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں جزوی طور پرکرفیو ختم ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں کرفیو میں نرمی صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک رہے گی، اس دوران دکانیں، تندور اور مارکیٹس کھلی رہیں گی۔شاہی اعلامیہ کے مطابق شاپنگ مال اور دیگر کاروباری و تجارتی سرگرمیاں بھی بحال کردی جائیں گی۔اس فیصلے کو دہاڑی دار افراد اور ٹیکسی ڈرائیورز نے خوش آئند اقدام قرار

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر