’’کرونا وائرس سے دنیا بھر میں حیرت انگیز تبدیلیاں سامنے آنے لگیں‘‘ تاریخ میں پہلی بارکینیڈا میں لائوڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دیدی گئی

انٹرنیشنل

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کی تاریخ میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی، افطار کے دوران اذان ہوگی۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق

ماہ صیام میں کینیڈا کی فضاؤں میں اذان کی گونج،کینیڈا میں افطار کے دوران لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی،کینیڈا کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہواہے۔ کینیڈا میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے مساجد جانے پر پابندی ہے لیکن رمضان میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان کی اجازت پر مسلم کمیونٹی خوش ہے ،کینیڈین مسلمان مستقل اس عمل کو جاری رکھنےکے خواہش مندہیں۔کینیڈا میں کورونا وائرس سے 2859افراد ہلاک اور50ہزار سے زائدمتاثرہوچکےہیں۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر