برطانیہ میں دو پاکستانی نژاد بھائی کورونا سے جاں بحق ،والد کی قبر کے قریب سپرد خاک

انٹرنیشنل

لندن (این این آئی)برطانیہ میں دو پاکستانی نژاد بھائی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آکر چند ہی گھنٹوں کے وقفے سے انتقال کرگئے۔غلام عباس اور رضا غلام رائل گوانٹ ہسپتال نیو پورٹ کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج تھے،

تین ہفتے پہلے ان کے والد بھی کسی دوسرے مرض میں مبتلا ہوکر انتقال کرگئے تھے۔دونوں بھائیوں کو ان کے والد کی قبر کے قریب ہی ایک دوسرے کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔غلام عباس کی بیٹی رخسار عباس کا کہنا ہے کہ ان کے والد ایک ملنسار انسان

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر