مظاہرین جنگلے اور رکاوٹیں توڑ کر وائٹ ہائوس کے قریب جا پہنچے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زیر زمین بنکر میں پناہ لینا پڑ گئی‎

انٹرنیشنل

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں کرفیو اور سخت پابندیوں کے باوجودپولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص قتل کیخلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں سیاہ فام شخص کے پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے کے بعد احتجاج کئی ریاستوں میں پھیل گیا ہے ،

سیٹائلل سی نیورک میں مظاہرین نے مارچ کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ۔ جبکہ مظاہرین راستے میں لگی رکاوٹیں اور جنگلے توڑ کر وائٹ ہائوس کے قریب بھی پہنچ گئے، صورتحال کو دیکھتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہائوس کے بنکر میں پنا لینا پڑی ۔ امریکی دارالحکومت میں رات کو کرفیو لگا دیاگیا جو رات گیارہ بجے سے لے کر صبح چھ بجے تک رہے گا ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر