پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ،مشیر خزانہ نے قوم کو بڑی خوشخبر ی سنا دی

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے یکم مئی کو پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ایک اور خوشخبری ملے گی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

دنیا میں تیل اور توانائی کی قیمت میں تاریخی کمی آئی ہے۔ پٹر ول اور ڈیزل کی قیمت میں گزشتہ ماہ بھی 15، 15روپے کمی کی، یکم مئی کو پاکستان کو ایک اور خوشخبری ملے گی، پیٹرول کی قیمت میں خاطر خواہ کمی ہوگی۔ان کا کہنا ہے کہ نے کہا کہ پٹرول کی قیمت کم ہونے سےٹرانسپورٹ کا خرچہ کم ہو گا، تمام چیزوں کیقیمتوں میں فرق پڑے گا۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر