تاجروں کو بجلی کے بلوں میں بڑی چھوٹ حیران کن ریلیف فراہم

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے تاجروں کو بجلی کے بلز میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ دیدی ۔نجی ٹی وی کے مطابق تاجروں کو بجلی کے بلز میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ دیدی گئی ،چھوٹے کاروبار سے وابستہ افراد کا ایک لاکھ روپے تک کابل وفاقی حکومت ادا کرے گی ۔وفاقی حکومت کاکہنا ہے کہ بجلی کابل ہرماہ مرحلہ وار ادا کیاجائے گا،مرحلہ وار اکتوبر تک بجلی کابل وفاقی حکومت ادا کرے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر