کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات نے شدید مایوس کیا ، ترجمان سندھ حکومت کا جوابی وار

پاکستان

کراچی (این این آئی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات نے شدید مایوس کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیا ن میں سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ وفاقی حکومت کے نمائندوں کی ٹی وی پر زہر آلود بیانات نیمایوسی کو مزید بڑھا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ہماری قوم کی سب سے بڑی غلطی ہیں، اوراللہ ہم سب کو ان کے فیصلوں اور اعمال سے محفوظ

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر