پولیس ماڈل تھانہ کا ڈرائیور علاقے میں دہشت کی علامت بن گیا

پاکستان

عبدالحکیم ( این این آئی ) عبدالحکیم کی سیاسی، سماجی مذہبی، وکلاء صحافی برادری کے رہنماؤں پیر سید محبوب الرحمن شاہ، شیخ احسان الرحمن، ساجد الرحمن فاروقی، چوھدری شفیق الرحمان ایڈووکیٹ، چوھدری عبدالجبار ایڈووکیٹ، چوھدری اعجاز حسین، داؤد انجم مغل، زبیر اقبال مغل، ڈسٹرکٹ رپورٹر عبداللطیف انور، خرم نواز مہروی، چوھدری توقیر احمد، ریاض حسین سسرانہ، یاسین سیال، محمد جاوید دیندار، چوھدری سجاد اشرف، شوکت گل، چوھدری محمد ادریس، جاوید خان اوڈ راجپوت، چوھدری دلشاد احمد، شہریار خاں، رانا ندیم شاہد، رانا عدنان زاہد، امان اللہ قریشی، وجاہت حسین سرگانہ، چوھدری قربان اسحاق اور زبیر احمد ظہیر نے پولیس ماڈل تھانہ

عبدالحکیم کے ڈرائیور اظہر سلیم کے شہریوں کے ساتھ ناروا روئیے بداخلاقی کرنے اور ناجائز اختیارات استعمال کر کے تنگ کرنے پر آرپی او ملتان، ڈی پی او خانیوال سے فوری طور پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے –

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر