دنیا کاوہ شہر جہاں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز روانہ ہوگئی

پاکستان

لاہور (این این آئی)لاہور سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز 300 سے زائد مسافروں کو لے کر ملکی تاریخ میں پہلی بار میلبرن چلی گئی ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق

خصوصی پرواز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے 300 سے زائد مسافروں کو لے کر آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوئی۔ ترجمان کے مطابق تاریخ میں پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز میلبرن کیلئے روانہ ہوئی ہے ،آسٹریلیا سے ایک خصوصی پرواز مسافروں کو لے کر 26 اپریل کو واپس لاہور پہنچے گی۔مسافروں کا کہنا تھا کہ مشکل گھڑی میں تارکین وطن پاکستانیوں کے لیے پی آئیاے بہترین خدمات انجام دے رہی ہے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر