عثمان بزدار تمام وزرا اعلیٰ پر بازی لے گئے ،سرکاری خرچ پر افطار پارٹیوں پر پابندی لگا دی

پاکستان

لاہور ( آن لائن ) پنجاب حکومت نے سرکاری خرچ پر افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کر دی ہے پابندی کا اطلاق وزرا ، سیکرٹریز اور دیگرسرکاری حکام پر ہو گا ۔ وزیر ا علیٰ پنجا ب سردار عثمان بزدار نے

اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ہم نے پائی پائی کی بچت کرنی ہے جبکہ سرکاری وسائل کے استعمال میں ڈسپلن کی پالیسی پرسختی سے کاربند رہنا ہو گا۔ حالات کا تقاضا ہے کہ ہم کورونا وباء سے نمٹنے کے لیے زیادہ وسائل فراہم کریں۔ گھر رہیں اور محفوظ رہیں کی پالیسی شہریوں کے تحفظکے لیے ہے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر