میٹنگ میں عمران خان سے سخت سوال پوچھنےوالے معروف صحافی کووزیراعظم آفس سے اہم عہدے کی پیشکش،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف اینکر کو معاون خصوصی برائے اطلاعات بنانے کی پیشکش ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے

وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں سے ملاقات کے دوران ان سے انتہائی سخت سوالات پوچھے گئے۔لیکن ایک انتہائی بیزار کن سوال جس شخصیت کی طرف سے عمران خان سے کیا گیا ان کو وزیراعظم آفس سے کال آئی اور کہا گیا کہ آپ اطلاعات کے معاون خصوصی بن جائیں۔فردوس عاشق اعوان نے ہی صحافیوں کی عمران خان سے وہ میٹنگ ارینج کی تھی۔وہ صحافی بھی اس میٹنگ میں موجود تھے جنہوں نے بہتہی خوفناک سوال عمران خان سے پوچھا تھا۔بعدازاں انہیں معاون خصوصی بنانے کی پیشکش ہوئی۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر