عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی والدہ کی بیٹی کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش ، تشدد بھی کرتی رہی

پاکستان

لاہور( این این آئی) سیشن کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی آمنہ بی بی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی، احاطہ عدالت کے باہر والدہ بیٹی آپس سے الجھ پڑی اور آمنہ بی بی کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش میں اس پر تشدد کرتی رہی ۔ سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آمنہ بی بی کو اپنی تحویل میں لے کر شوہر کے ساتھ روانہ کر

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر