نیب ایک اور حکومتی وزیر کے پیچھے پڑگیا سنگین الزامات،وسیع پیمانے پر تحقیقات کا آغاز

پاکستان

لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے صوبائی وزیر محنت انصر مجید نیازی کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ نیب لاہور نے صوبائی وزیر محنت پر عائد الزامات سے متعلق محکمہ لیبر سے تمام ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ نیب نے یہ تحقیقات صوبائی وزیر کے خلاف ایک تحریری شکایت کی روشنی میں شروع کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق شکایت میں صوبائی وزیر پر اختیارات کا ناجائز استعمال اور مختلف مدات میں رشوت کی مبینہ وصولی سمیت دیگر الزامات عائد

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر