کورونا وائرس کا شکارہونے والے انچارج سی آئی اے سول لائنز عامر ڈوگرجاں بحق

پاکستان

لاہور(این این آئی) کورونا وائرس کا شکارہونے والے انچارج سی آئی اے سول لائنز عامر ڈوگر جاں بحق ہوگئے ۔ بتایاگیا ہے کہ چند روز قبل انچارج سی آئی اے سول لائنز عامر ڈوگر کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر ان کو اتفاق ہسپتال منتقل کردیاگیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے اورجاںبحق ہوگئے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر