اعجازالحق کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی ، ہر طرف سے مبارکبادیں

پاکستان

ہارون آباد (این این آئی)سر براہ مسلم لیگ ضیاء سابق ایم این اے اعجازالحق کو مقامی سیاسی سماجی شخصیات نے پوتے کی ولادت پر مبارکبادی تفصیلات کے مطا بق

پاکستان مسلم لیگ زیڈ اور سابق ایم این اے اعجازالحق کو مقامی سیاسی سماجی شخصیات سعود فاروق،راشد منظور چوہدری،انعام منظور چوہدری،عادل سلطان،مراتب کاہلوں،ایم آصف اعجاز،زاہد رشید قاضی،ملک ریاض خلجی،مدثر چوہدری،اشتیاق،ذوالفقار ،سرور کاکا،سمیت دیگر نے پوتے کی ولادت پرمبار کباد ی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر