توہین عدالت معاملہ ،الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کو بڑا سرپرائز دیدیا

پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)توہین عدالت معاملہ پر الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ خارج کردیا۔ الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ عدم پیروی پر خارج کردیا۔فردوس عاشق اعوان پر الیکشن کمیشن کے خلاف بیان دینے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا تھا،درخواست گذار کی مسلسل عدم حاضری پر الیکشن کمیشن نے کیس خارج کردیا،الیکشن کمیشن ممبر پنجاب کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف درخواست پر سماعت

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر