نادرا غیر ملکیوں کو بھی شناختی کارڈ جاری کرنے لگا، معروف امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے حیرت انگیز ثبوت پیش کر دیا

پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نادرا میں بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق معروف امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے حیرت انگیز انکشاف پاکستانی شناختی کارڈر جاری کرنے کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے کہا ہے

کہ بطور ثبوت پیش عارف محمد صالح علی الزارونی نامی اماراتی شہری کے پاسپورٹ کی تصویر بھی شیئر کی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ شخص متحدہ عرب امارات کا شہری ہے ۔ امریکی بلاگر نے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شخص کو نادرا نے کس اہلیت کی بنا کر شناختی کار ڈ جاری ہے؟اس کا مطلب ہے کہ میں بھی پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کر سکتی ہوں ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر