(ن) لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ 14دن آئسولیشن میں رہنے کے بعد جب ٹیسٹ کروایا تو کیا رپورٹ سامنے آگئی ؟ جانئے

پاکستان

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ کرونا سے صحت یاب ہوگئے ۔ بتایاگیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عطا اللہ تا رڑ کرونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے

جس پر انہوںنے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا جبکہ اب انہوںنے اپنا دوبارہ کورونا ٹیسٹ کروایا جو کہ نیگٹو ٹیسٹ آگیا ۔ عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھاکہ اللہ تعالی اوراس کے حبیب کے کرم سے مکمل صحت یا ب ہوگیا ہوں ۔ چودہ دن آئسو لیشن میں رہنے کے بعد کرونا ٹیسٹ نیگٹیو آگیاہے ۔ تمام دوست احباب کاشکر گزار ہوںجنہوں نے صحت کے لئے دعائیں کیں ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر