فرانس سے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آ گئی

پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پاکستان پہنچ گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ ٹیم کے سربراہ ایئرکموڈور عثمان غنی فرانس سے رپورٹ لائے ہیں جسے وزیراعظم عمران خان کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ ٹیم کے سربراہ ایئرکموڈور عثمان غنی ایک خصوصی پرواز کی مدد سے پاکستان پہنچے ہیں جس کے بعد رپورٹ کو پیش کیا جائے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر