’’تین دن سے بخار ، سانس لینے میں تکلیف ‘‘ مفتی عبدالقوی کو طبعیت ناساز،ہسپتال منتقل

پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مفتی عبدالقوی کو طبعیت ناساز، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف عالم دین مفتی عبد القوی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ، انہیں تین دن سے بخار اور سانس لینے میں تکلیف تھی۔ طیب اردوان اسپتال میں زیر علاج ہوں،کورونا کا ٹیسٹ کرایا ہے لیکن ٹیسٹ کا نتیجہ ابھی نہیں آیا ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں کروان وائرس کے مریضوں کی 1لاکھ 13ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جن میں اب تک 22سوزائد افراد جاں بحق ہو چکے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر