کرونا وائرس پنجاب ہائوس اسلام آباد تک پہنچ گیا، ملازمین میں کرونا کی تشخیص

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں پنجاب ہائوس کے 2 ڈرائیور اور کلاس فور کے ملازمین میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔ انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی پنجاب حکومت کے تینوں ملازمین بابر، ارشداور جمیل کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔تینوں سرکاری ملازمین کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی لایا گیا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر