لاہور بادامی باغ میں 12 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، متاثرہ علاقے کو سیل کر دیا گیا

سوشل میڈیا‎‎

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بادامی باغ کے علاقے حنیف پارک میں 12 افراد کورونا وائرس کا شکار بن گئے۔کرونا سے متاثرہ مریضوں کو 14دن کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متاثرہ علاقے میں مزید شہریوں کے ٹیسٹ جاری ہیں۔ پولیس کی مدد سے متاثرہ علاقے کو بیریئرز لگا کر سیل کر دیا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر