عمررسیدہ اور کمزور افراد کا گھروں پرہی کرونا ٹیسٹ ہو گا، دبئی اپنے شہریوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا

سوشل میڈیا‎‎

دبئی(آن لائن) دبئی نے گزشتہ روز عمررسیدہ اور بہت کمزور افراد کے گھروںپرکروناوائرس کی فری اسکریننگ کے لئے موبائل ٹیسٹنگ سروس کا آغاز کردیا، جہاں سخت پابندیوں میں قدرے کمی لائی گئی ہے۔ خبررساں ایجنسی ڈبلیو اے ایم نے رپورٹ د ے کہ نئے موبائل لیبارٹری یونٹس تبدیل شدہ ایمبولینسز ہیں جنھیں آٹو سٹیرلائزیشن سامان، تھرمل اسکینرز اور نمونوں کے لئے محفوظ اسذٹرویج الماریوں سے لیس کی گئی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر