حکومت نے بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت پر پابندی میں مزید توسیع کر دی

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کا پھیلاؤروکنے کا معاملہ،حکومت نے بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت پر پابندی میں توسیع کر دی۔ ہفتہ کوانٹرنیشنل فلائٹ آپریشن پر پابندی میں 15 مئی تک توسیع کی گئی،خصوصی پروازوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا،کارگو فلائٹس کو بھی پابندی کے فیصلہ پر استثنیٰ حاصل ہو گی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر