پاکستان کے بڑے شہر سے دہشتگردی کا  بڑا منصوبہ ناکام، 2 مبینہ دہشتگرد گرفتارکر لیا گیا،

سوشل میڈیا‎‎

پاکستان کے بڑے شہر سے دہشتگردی کا  بڑا منصوبہ ناکام، 2 مبینہ دہشتگرد گرفتارکر لیا گیا،گرفتار ہونیوالے دشت گردوں کیا چیز برآمد کر لی ؟ ہوشربا انکشافڈیر ہ اسماعیل خان (این این آئی)کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)  نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں  میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

اور 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے 3 ہینڈگرینیڈ اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا، گرفتاردہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی نے کہا کہ دہشتگرد ڈیرہ غازی خان میں سرکاری دفاترکو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر