نادرا کو حکومت پاکستان کی طرف سے دفاتر کھولنے کی کوئی ہدایات موصول ہوئی یا نہیں ؟ واضح کر دیا گیا 

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی)نادرا کو حکومت پاکستان کی طرف سے دفاتر کھولنے کی کوئی ہدایات موصول نہیں ہوئیں۔ترجمان نادرا کے مطابق ہدایات ملنے کے بعد ان پر عملدرآمد کیا جائیگا۔ ترجمان نادرا فائق علی کے مطابق نادرا دفاتر کھولنے صورت میں تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی۔ترجمان نادرا نے بتایا کہ جس کا عوام کو میڈیا کے توسط سے مطلع اور آگاہی دی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق رمضان المبارک میں زحمت سے بچنے کے لیئے عوام الناس سے درخواست ہے کہ نادرا سے ہدایات ملنے کے بعد ہی نادرا دفاتر تشریف لائیں۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر