سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اپیل دائر کرنے کے معیاد بڑھا دی

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اپیل دائر کرنے کے معیاد بڑھا دی۔جمعرات کو رجسٹرار آفس نے اپیل دائر کرنے کی معیاد میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق مقدمات کے اندراج کی برانچ 26 مارچ سے 9 مئی تک بند تصور ہو گی،اس مدت کے دوران اپیلوں کے اندراج پر لیمیٹیشن کا اطلاق نہیں ہوگا۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر