’’حکومتی نااہلی سے کے پی کے میں کورونا کی وجہ سے صورتحال خطرناک ہو چکی‘‘فرنٹ لائن پر وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر ز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا کیا حال ہے؟ بڑا دعوی

سوشل میڈیا‎‎

 اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کی سینٹر روبینہ خالد نے کہاہے کہ حکومتی نااہلی سے کے پی کے میں کورونا کی وجہ سے صورتحال خطرناک ہو چکی ہے، فرنٹ لائن پر وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر ز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو حفاظتی لباس تک مہیا نہیں کیا گیا۔ اپنے بیان میں سینٹر روبینہ خالد نے کہاکہ کے پی کے میں کورونا سے ہونے والی شرح اموات پورے ملک سے زیادہ ہیں، کے پی کے میں اقربا پروری نیسات سال میں صحت کے شعبے کو مکمل تباہ کر دیا ہے حکومت ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو تمام حفاظتی لباس اور ٹیسٹنگ کٹس فوری مہیا کرے،

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر