مرکزی بینک اور کمرشل بینکوں نے عید تعطیلات کا اعلان کر دیا

سوشل میڈیا‎‎

کراچی (این این آئی)عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 22 سے 27 مئی 2020ء (جمعہ تا بدھ) تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ان دنوں میں مرکزی بینک اور دیگر تمام کمرشل بینک بندرہے گے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر