ٹڈیوں میں اضافہ عالمی طاعون میں بدل سکتا ہے، خبر دار کردیا گیا

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن کے ٹڈیوں کی پیشن گوئی کے سینئر افسر کیتھ کریسمین کا کہنا ہے کہ صحرا ئی ٹڈیوں کے حملوں میں حالیہ اضافہ اس سال کے اختتام تک پوری طرح سے عالمی طاعون میں بدل سکتا ہے اگر یہ مغربی افریقا میں پھیل جاتا ہےاور کیڑے وہاں افزائش شروع کردیتے ہیں۔تاہم جے پور اور پنا ٹائیگر ریزرو میں ٹڈیوں کی ڈرامائی تصاویر اور جہاں تک دہلی کا تعلق ہے حملوں کے خدشات کے باوجود کریسمین کا کہنا ہے کہ وسطی ہندوستانی ریاستوں یا بڑے شہری مراکز میں ٹڈیوں کا ہجوم ممکنہ طور پر دیر تک نہیں رہے گا ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر