آصف زرداری کی صحتیابی اور عمر درازی کیلئے کتنے سو کروں کا صدقہ کیا گیا ؟ جانئے

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آصف زرداری رہائی کمیٹی کی جانب سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت یابی کیلئے 100بکروں کا صدقہ کر کے غریبوں میں کھنا تقسیم کیا گیا ۔ رہائی کمیٹی کے سربراہ گاجو خان ملاح کی قیادت میں درگاہ حضرت شاہ عبد الطیف بھٹائی پر 100بکروں کا صدقہ دیا گیا ، اس موقع پر سابق صدر کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی گئی ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر