سازش کے تحت نواز شریف کو جیل سے فرار کرانے کیلئے جعلی ٹیسٹ رپورٹس بنائی گئیں،حیرت انگیز انکشاف 

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ ایک مکمل سازش کے تحت نواز شریف کو جیل سے فرار کرانے کیلئے جعلی ٹیسٹ رپورٹس بنائی گئیں۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ ڈاکٹر تفسیر کے یہ بیانات اہم شہادت ہیں کہ نواز شریف کے ٹیسٹس میں گڑ بڑ ہوئی ۔ فواد چوہدری نے کہاکہ ایک مکمل سازش کے تحت نواز شریف کو جیل سے فرار کرانے کیلئے جعلی ٹیسٹ رپورٹس بنائی گئیں۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر