پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کرونا وائرس سے انتقال کر گئے

سوشل میڈیا‎‎

اسلاما ٓباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کا نقصان ، رکن صوبائی اسمبلی کرونا وائرس سے انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مرتضی بلوچ کرونا وائرس کے باعث گزشتہ کئی دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم وہ کرونا وباء کے باعث زندگی کی بازی ہار کر اپنے

خالق حقیقی سے جا ملے ہیں ۔ رہنما پیپلز پارٹی پی ایس 88ٹو ملیر سے سے جیت کر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔ ان کی موت پر پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے دکھ کا اظہار کیا جبکہ  پی پی رہنمائوں نے کہا ہے کہ مرتضی بلوچ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے ان کے بلند درجات کیلئے دعا مغفرت بھی کی ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر