ہولی فیملی میں کتنے ملازمین کرونا وائرس کا شکار، اہم حصہ سیل کر دیا گیا

سوشل میڈیا‎‎

راولپنڈی (این این آئی)ہولی فیملی ایڈمن بلاک کے پانچ کلرکوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد ایڈمین بلاک سیل کردیا گیا ۔ ہولی فیملی ڈاکٹر شہزا د کے مطابق شاہد اور اس کے ساتھی کلرکوں کو ہوم آیسولیشن کردیا،ایڈمن کلرک کمروں میں جراثیم کش اسپرے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ایس ایم ہولی فیملی کے مطابق ہسپتال میں سخت ایس او پی لاگو ہیں، ماسک کے بغیر کسی کو آنے کی اجازت نہیں۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر