پاکستان کی اہم ترین وزارت میں کچھ ملازمین میں کرونا کا خدشہ۔۔۔۔تین دن کیلئے مکمل بند کر دیا گیا

سوشل میڈیا‎‎

  اسلام آباد (این این آئی)وزارت تجارت میں کچھ ملازمین میں کرونا وائرس کا خدشہ ہے ۔ ترجمان کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروائے جا رہے ہیں۔ ترجمان کیم طابق وزارت تجارت ڈس انفیکشن اور جراثیم کش اسپرے کرنے کیلئے جمعہ سے تین دن مکمل طور پر بند رہے گی۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر