موجود صورتحال کا حل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے،وزیرتعلیم سندھ

سوشل میڈیا‎‎

کراچی (آن لائن)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کا حل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے، تاہم ان حالات میں کرفیولگانابھی انتہائی مشکل ہے۔وزیراعظم اورپی ٹی آئی یہ ماننے کیلئے تیار نہیں کہ کورونا خطرناک ہے۔  میڈیا کو جاری بیان میں سعید غنی کاکہنا تھا کہ ہم جب بھی سختی کرتے ہیں تو وزیراعظم نرمی کیبیان دیتے ہیں،پی ٹی آئی کہتی ہے پاکستان میں سی کلاس وائرس ہے،سپریم کورٹ نیکہاہفتہ

،اتوارکوبھی دکانیں کھولو، کہا گیاخلاف ورزی کرنے پردکانیں بھی سیل نہ کرو، ہم جائیں تو کہاں جائیں۔سعید غنی نے مزید کہا کہ پہلیدن سیکہہ رہیتھیسخت لاک ڈاؤن کرومگروزیراعظم نہ مانے، وزیراعظم اورپی ٹی آئی یہ ماننے کیلئے تیار نہیں کہ کورونا خطرناک ہے وزیراعظم صاحب کورونا جان لیوا ہے فلو نہیں، وزیراعظم،پی ٹی آئی،سپریم کورٹ چیف جسٹس کاالگ الگ مؤقف ہے ، ہم کہتے تھے اسپتالوں میں جگہ نہیں ہوگی اوروہ وقت آنیوالا ہے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر