سینتھیا کس کی مہمان ہیں ان کے اخراجات کون اٹھا رہا ہے؟ سینتھیا ڈرامہ کیوں رچایا جا رہا ہے، دھماکہ خیز بات کردی گئی

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی)مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی، چودھری منور انجم نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کی نالائقی چھپانے کیلئے سینتھیا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔ایک بیان میں چودھری منور انجم نے کہاکہ سینتھیا پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کی اہم کردار ہیں، سوال یہ ہے سینتھیا کس کی مہمان ہیں ان کے اخراجات کون اٹھا رہا ہے، پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف کردار کشی کی مہم جوئی نئی بات ہے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر