بھارت نے اپنے شہریوں کو حج پر جانے سے روک دیا

سوشل میڈیا‎‎

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہریوں کی جان کی حفاظت کے لئے انڈونیشیا نے اپنے شہریوں کو حج کے لئے سعودی عرب نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا، اس کے بعد بھارت نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ بھی اپنے شہریوں کو سعودی عرب حج کے لئے نہیں بھیجے گا، بھارت کی حج کمیٹی نے رواں برس رجسٹر ہونے والے تمام عازمین حج کو فیسیں واپس کرنے کا اعلان کر دیا ہے، کل 2 لاکھ ہندوستانی مسلمانوں کو حج کی سعادت کیلئے منتخب کیا گیا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر