جماعت اسلامی کی حکومت کو بڑی پیشکش ،کس اہم کام میں تعاون کیلئے وزیراعظم عمران خان یقین دہانی کرادی ، جانئے

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کی حکومت کو تعاون کی پیشکش ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے ارباب اقتدار پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے فلائٹس کے کرایوں میں غیر اعلانیہ اضافہ کیا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پوری قوم وینٹی لیٹرز کی تلاش میں ہے۔ انہوں نے کہا

کہ حالات بہتر ہوں گے تو سیاست ہو گی۔سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ہم حکومت کے ساتھ تعاون کے لیے بھی تیار ہیں۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بھی حزب اختلافات کے اراکین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کوششیں تیز کرے ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر