نیپرا کے بعد کورونا اوگرا میں بھی پہنچ گیا، عملے کے کتنے افراد میں کورونا کی تشخیص ہو گئی،تشویشناک صورتحال

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی)یپرا کے بعد کورونا اوگرا میں بھی پہنچ گیا ،عملے کے 5 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق سٹاف کے دو اراکین میں گزشتہ روز کورونا کی تشخیص ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کے ممبراں اور سینئر افسران کی عمر 50 سال سے زیادہ ہے ،پٹرولیم مصنوعات پر نظر رکھنے سٹاف کو دفتر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت ہے ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر