چین نے پینگولین کو روایتی ادویات کی فہرست سے نکال دیا

سوشل میڈیا‎‎

بیجنگ (این این آئی ) چین کی سرکاری فارماکوپیا سے رواں برس پینگولینز کا نام ہٹادیا گیا ہے اس کے ساتھ ہی چمگادڑ کے فضلے سے تیار کی جانے والی دوائی کا نام بھی ہٹادیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق پینگولین دنیا میں سب سے زیادہ اسمگل ہونے والا ممالیہ ہے اور کچھ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ گزشتہ برس چین کے شہر ووہان کی مارکیٹ میں سامنے آنے والے نوول کورونا وائرس کا ممکنہ ہوسٹ

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر