عمر اکمل پر کرکٹ کے دروازے بند،پی سی بی نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

کھیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق کرکٹر عمراکمل پر 3سال کے لیے ہرقسم کی کرکٹ پرپابندی عائد ہوگی۔ پی سی بی ڈسپلنری پینل نےعمراکمل کےخلاف کیس کا فیصلہ سنایا جس کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ فیصل میراں چوہان

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر