سوشل میڈیاملتان میٹرو منصوبہ بنانے کیلئے شہباز شریف نے یتیم بچوں کی کفالت کیلئے بنائی گئی دکانوں تک کو مسمار کروا دیا، خاتون اول بشریٰ عمران کی دارالشفقت آمد کے موقع پر ایسا انکشاف ہو گیا کہ جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائیں گے
لاہور(آئی این پی )وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ عمران کو انجمن حمایت اسلام کے اعزازی سیکرٹری فنانس نے وزیراعطم کے نام خط پیش...