قومی اسمبلی اجلاس 20اکتوبر کو طلب‎

جنرل خبریں
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین قومی اسمبلی کا اجلاس 20اکتوبر کو شام4بجے طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی اور دیگر تازہ ملکی امور پر بحث ہو گی۔ یہ بھی امکان ہے کہ حکومت ایوان کو بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت کے حوالے سے بریفینگ دے گی۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر