اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے رد کردیا۔‎

اسلام آباد:ہائیکورٹ نے وزیر اعظم وزراء اور پولیس حکام کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت تک ایف آر کی معطلی کا حکم دیا۔ واضح رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج نے پی ٹی آئی کی جانب سے 30اگست کو ایک کارکن کی ہلاکت پر وزیر اعظم اور دیگر حکام کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست دی تھی جس پر 27ستمبر کو ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر