سرکاری زمین میں ہیرا پھیری،بے نامی داروں کے نام پر جائیدادیں معروف حکومتی ممبر اسمبلی کے کرتوت بھی بے نقاب،نیب کے تہلکہ خیز انکشافات

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھکر سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے غضنفر عباس چھینہ نے بھی بے نامی جائیدادیں بنائیں ۔ نیب لاہور کا دعویٰ، روزنامہ جنگ کے مطابق مجاز اتھارٹی نے ایم پی اے کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کی منظوری دی۔اس بارے میں 4 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے ۔ غضنفر عباس چھینہ نے اپنے اور اہل خانہ کے علاوہ بے نامی داروں کے نام پر زمینیں خریدیں ۔ نیب رپورٹ کے مطابق حکومتی ایم پی اے نے سرکاری زمین میں ردو بدل بھی کیا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر